ڈبل تار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دوہرا خرچ ادا کر کے دیا جانے والا برقیہ، ایکسپریس ٹیلی گرام، ارجنٹ تار، جلدی سے پہنچنے والا برقیہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - دوہرا خرچ ادا کر کے دیا جانے والا برقیہ، ایکسپریس ٹیلی گرام، ارجنٹ تار، جلدی سے پہنچنے والا برقیہ۔